معاون سماعت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے۔